Sri Lanka Suspends Fast Bowler Shehan Madushanka after Heroin Arrest

0
586
Shehan Madushanka
Shehan Madushanka

Shehan Madushanka, a fast-paced Sri Lankan bowler, was immediately suspended from all types of cricket after being arrested for allegedly possessing illegal drugs.

Madushanka scored a hat-trick in Dhaka in January 2018 of his first international match against Bangladesh in January 2018, and played two more Twenty20 caps on that tour before he was injured.

Madushanka was detained with 2.7 grams of heroin by the police on Saturday and then detained until June 2, the Sri Lankan police said.

سری لنکا نے ہیروئن کیس کے بعد فاسٹ بولر شین مدھوشکا کو معطل کردیا

ملک کے کرکٹ بورڈ نے بتایا کہ سری لنکا کے فاسٹ بالر شین مدھوشکا کو غیر قانونی منشیات رکھنے کے الزام میں گرفتار ہونے کے بعد فوری طور پر ہر قسم کی کرکٹ سے معطل کردیا گیا ہے۔

مدھوشکا نے جنوری ، 2018 میں ڈھاکہ میں بنگلہ دیش کے خلاف اپنے پہلے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں ہیٹ ٹرک لی تھی اور انجری سے دور ہونے سے قبل اس ٹور میں دو اور ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کھیلے تھے۔

سری لنکا کی پولیس نے بتایا کہ ہفتہ کے روز پولیس نے مدوشینک کو 2.7 گرام ہیروئن کے ساتھ پکڑا تھا اور پھر اسے 2 جون تک ریمانڈ پر رکھا گیا ہے۔