Special Measures for Overseas Pakistanis to be Taken: Zulfiqar Bukhari

0
524
Zulfiqar Bukhari
Zulfiqar Bukhari

Zulfiqar Bukhari, Special Assistant to the Prime Minister for Overseas Pakistanis, has called a meeting of the Community’s welfare attaches to discuss special measures for overseas nationals in the COVID-19 crisis.

The meeting discussed the difficulties faced by Pakistanis stranded abroad due to the COVID 19 crisis.

Zulfi Bukhari continued to demand the latest recording of nationals from the social assistance attachments. A decision is made to provide immediate help to unemployed Pakistanis overseas.

SAPM instructed to keep records of all Pakistanis stranded abroad and to initiate relief efforts for the nationals concerned.

Zulfi Bukhari instructs to ensure that foreign nationals are provided with rations, medicines, masks and other necessary protective equipment. During the meeting, Zulfi Bukhari asked the attachments to collect data from Pakistanis from consulates of Pakistani embassies and the Civil Aviation Authority (CAA).

SAPM also said that those nationals who face difficulties due to expired visas and canceled flights due to the cessation of international flights are also supported by the Pakistani authorities.

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے وزیر اعظم کے معاون خصوصی ذوالفقار بخاری نے کوویڈ 19 کے بحران کے دوران بیرون ملک مقیم شہریوں کے لئے خصوصی اقدامات پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے کمیونٹی ویلفیئر اتاشیوں کا اجلاس طلب کیا ہے۔

اجلاس کے شرکاء نے کوویڈ 19 کے بحران کی وجہ سے بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کو درپیش مشکلات پر تبادلہ خیال کیا۔

زلفی بخار نے فلاحی اتاشی سے شہریوں کا تازہ ترین ریکارڈ طلب کرلیا ، بیروزگار بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو فوری طور پر امداد فراہم کرنے کا اجلاس میں فیصلہ کیا گیا۔

ایس اے پی ایم نے متاثرہ شہریوں کے لئے امدادی کارروائیوں کے آغاز کے علاوہ بیرون ملک مقیم تمام پاکستانیوں کا ریکارڈ مرتب کرنے کی ہدایت کی۔

زلفی بخاری نے بیرون ملک مقیم شہریوں کو راشن ، دوائیں ، ماسک اور دیگر ضروری حفاظتی سامان کی فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ، ملاقات کے دوران زلفی بخاری نے اتاشیوں سے پاکستانی سفارت خانوں کے قونصل خانوں اور سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) سے پاکستانیوں کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کو کہا۔