Shehbaz Sharif Skipped again NAB’s Hearing Due to Corona Pandemic

0
648
Shahbaz Sharif & Nab
Shahbaz Skip Nab Hearing

The President of the Shehbaz Sharif Pakistan Muslim League-Nawaz and opposition leader in the National Assembly (NA) today also skipped the hearing from the National Accountability Bureau (NAB) on the fear of coronavirus assets.

Shahbaz Sharif

The PML-N spokesman for Marriyum Aurangzeb said that Shehbaz Sharif had provided the anti-corruption watchdog with the necessary documents. Investigators could hold a video conference if they wanted to interrogate the PML-N president, she added.

The NAB expressed dissatisfaction with Shehbaz Sharif’s response and again summoned the President of the Pakistan Muslim League-Nawaz, hehbaz Sharif, on May 4.

It should be noted that the NAB had instructed Shehbaz Sharif to appear in assets beyond the funds today and warned against being legal if he would not be involved in the investigation, but Shehbaz Sharif has the hearing skipped again due to fear of the corona virus.

شہباز شریف کی کورونا خوف کے سبب نیب کی سماعت سے غیر حاضری

شہباز شریف پاکستان مسلم لیگ نواز کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر آج کورونا وائرس کے خوف سے اثاثوں سے متعلق کیس پر قومی احتساب بیورو (نیب) کے سامنے پیش نا ہوئے

مریم اورنگزیب مسلم لیگ (ن) کی ترجمان نے بتایا کہ شہباز شریف نے اینٹی کرپشن واچ ڈاگ کو مطلوبہ دستاویزات فراہم کی ہیں ، انکوائری افسران اگر وہ مسلم لیگ (ن) کے صدر سے پوچھ گچھ کرنا چاہتے ہیں تو وہ ویڈیو کانفرنس کرسکتے ہیں۔

شہباز شریف کے جواب پر نیب نے عدم اطمینان کا اظہار کیا اور پاکستان مسلم لیگ نواز کے صدر شہباز شریف کو 4 مئی کو دوبارہ طلب کیا۔

واضح رہے کہ نیب نے شہباز شریف کو آج کسی بھی صورت پیش ہونے کی ہدایت کی تھی اور متنبہ کیا تھا کہ اگر وہ تحقیقات میں تعاون نہیں کرے گا تو قانونی راستہ استعمال کریں گے ، لیکن شہباز شریف نے کورونا وائرس کے خوف کی وجہ سے معزرت کر لی