Role of Ulemas was Essential in Raising Awareness of Security Measures Against Coronavirus: PM

0
438
Imran Khan meets Ulemas
Imran Khan meets Ulemas

Prime Minister Imran Khan said on Wednesday that the role of Ulemas and religious leaders is essential to raising awareness of security measures against the corona virus.

He expressed these views at a meeting with Pakistani Central Secretary for Religious Affairs Pir Syed Habib Irfani and other Ulemas, including Pir Syed Israr ul Haq Nizami, Pir Tauseef and Nabi Mujaddi, Allama Azmat Hussain Shah and Allama Muhammad Asghar.

The prime minister said the government believed it would hold consultations with ulamas and religious leaders on all important matters.

The ulama made several proposals to improve the regulatory system for mosques and shrines.

کورونا وائرس کے خلاف حفاظتی اقدامات کے بارے میں شعور بیدار کرنے میں علمائے کرام کا کردار ضروری: وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے بدھ کے روز کہا کہ کورونا وائرس کے خلاف حفاظتی اقدامات کے بارے میں شعور بیدار کرنے کے لئے علمائے کرام اور مذہبی رہنماؤں کا کردار ضروری ہے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سکریٹری برائے مذہبی امور پیر سید حبیب عرفانی اور پیر سید اسرار الحق نظامی ، پیر توصیف ان نبی مجددی ، علامہ عظمت حسین شاہ اور علامہ محمد اصغر سمیت دیگر علمائے کرام سے ملاقات میں کیا۔ .

وزیر اعظم نے کہا کہ حکومت تمام اہم امور پر علمائے کرام اور مذہبی رہنماؤں سے مشاورت کرنے پر یقین رکھتی ہے۔

مساجد اور مزارات کے نظم و ضبط کے نظام کو بہتر بنانے کے لئے علمائے کرام نے متعدد تجاویز پیش کیں۔