President Alvi Wants electronic voting system with secrecy and transparency

0
544
President Alvi Wants electronic voting system with secrecy and transparency
President Alvi Wants electronic voting system with secrecy and transparency

صدر علوی رازداری اور شفافیت کے ساتھ الیکٹرانک ووٹنگ کا نظام چاہتے ہیں

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے زور دیا ہے کہ الیکٹرانک رائے دہندگی کے نظام کو تیار کرتے ہوئے انٹرنیٹ ووٹنگ کے عمل میں ووٹ کی رازداری اور شفافیت کو یقینی بنانا ہوگا۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے آج اسلام آباد میں ای وی ایس پر پیشرفت کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔

صدر کو بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئے موثر اور قابل اعتماد آئی ووٹنگ سسٹم کے قیام کے لئے اٹھائے جانے والے اقدامات کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔

بتایا گیا کہ فول پروف ووٹنگ سسٹم کی ترقی کے لئے تمام اقدامات کیے جارہے ہیں۔

صدر نے کہا کہ میں ووٹنگ کا نظام شفاف ہونا چاہئے اور لوگوں کو اس پر مکمل اعتماد ہونا چاہئے۔

President Dr. Arif Alvi has stressed that while developing the electronic voting system, the secrecy and transparency of voting in the internet voting process must be ensured.

He expressed these views while presiding over a meeting in Islamabad today to review the progress on EVS.

The President was apprised of the steps being taken to establish an effective and reliable i-voting system for Pakistanis abroad.

It was informed that all steps are being taken for the development of foolproof voting system.

The President said that the voting system should be transparent and people should have full confidence in it.