Preparations for the PPP Gathering in Kotli, Bilawal Will Address

0
574
Preparations for the PPP Gathering in Kotli, Bilawal Will Address
Preparations for the PPP Gathering in Kotli, Bilawal Will Address

کوٹلی میں پی پی پی جلسے کی تیاریاں، بلاول خطاب کریں گے

Preparations are in full swing for today’s meeting of the Pakistan People’s Party (PPP) at the Kachehri Ground in Kotli, Azad Kashmir. Chairman Pakistan Peoples Party (PPP) Bilawal Bhutto Zardari will address the meeting to be held in Kotli at 2 p.m.

According to PPP Kotli sources, a stage is being prepared for the meeting at the court ground, chairs and other equipment have arrived. It is to be noted that PPP Chairman Bilawal Bhutto Zardari has started his election campaign in Azad Kashmir yesterday. Bilawal Bhutto Zardari has started his public relations with Kotli division in connection with the election campaign in Azad Kashmir. A meeting in this regard is going to be held in Kotli today.

کوٹلی ، آزادکشمیر کے کچہری گراؤنڈ میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے آج کے جلسے کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری 2 بجے کوٹلی میں ہونے والے اجلاس سے خطاب کریں گے۔

پی پی پی کوٹلی کے ذرائع کے مطابق ، کچہری گراؤنڈ میں جلسے کے لئے ایک اسٹیج تیار کیا جارہا ہے ، کرسیاں اور دیگر سامان آگیا ہے۔ واضح رہے کہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گذشتہ روز آزاد کشمیر میں اپنی انتخابی مہم کا آغاز کیا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے آزادکشمیر میں انتخابی مہم کے سلسلے میں کوٹلی ڈویژن سے اپنی انتخابی مہم کا آغاز کیا ہے۔ اس سلسلے میں آج ایک جلسہ کوٹلی میں ہونے جارہا ہے۔