PM Inaugurates Shiplift And Transfer System In Karachi

0
724
PM Inaugurates Shiplift And Transfer System In Karachi
PM Inaugurates Shiplift And Transfer System In Karachi

وزیراعظم نے کراچی میں شپ لفٹ اینڈ ٹرانسفر سسٹم کا افتتاح کیا

Inaugurating the Shiplift and Transfer System, Prime Minister Imran Khan said that this system would enable Pakistan to generate foreign exchange.

According to details, Prime Minister Imran Khan arrived in Karachi on a one-day visit, accompanied by Zubeida Jalal and Asad Umar.

At the airport, the Governor of Sindh and the provincial leadership received the Prime Minister.

After which the Prime Minister attended the inauguration ceremony of Shiplift and Transfer System at Karachi Shipyard as the Chief Guest.

Addressing the function, the Prime Minister said, “Congratulations on the inauguration of the Shiplift and Transfer System. I am glad that we are advancing in the field of technology.

“Pakistan is on the right track, the current account deficit has been reduced, now our goal is to bring in investment, stop money laundering and whatever we want to import into our country,” he said.

وزیراعظم عمران خان نے شپ لفٹ اینڈ ٹرانسفر سسٹم کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ اس سسٹم سے پاکستان زرمبادلہ پیدا کرنے کے قابل ہو جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے ، ان کے ہمراہ زبیدہ جلال اور اسد عمر بھی تھے۔

ائیرپورٹ پر گورنر سندھ اور صوبائی قیادت نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔

جس کے بعد وزیر اعظم نے کراچی شپ یارڈ میں شپ لفٹ اور ٹرانسفر سسٹم کی افتتاحی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا ، “شپ لفٹ اور ٹرانسفر سسٹم کے افتتاح پر مبارکباد۔ مجھے خوشی ہے کہ ہم ٹیکنالوجی کے میدان میں آگے بڑھ رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان صحیح راستے پر ہے ، کرنٹ اکاؤنٹ کا خسارہ کم کیا گیا ہے ، اب ہمارا ہدف سرمایہ کاری لانا ، منی لانڈرنگ روکنا اور جو ہم اپنے ملک میں درآمد کرنا چاہتے ہیں۔