PM Imran Khan vows to remove barriers to built affordable housing for the poors

0
554
PM Imran Khan vows to remove barriers to built affordable housing for the poors
PM Imran Khan vows to remove barriers to built affordable housing for the poors

وزیر اعظم عمران خان غریبوں کے لئے سستے مکانات کی تعمیرمیں رکاوٹیں دور کرنے کے لئے پرعزم ہیں

وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر ملک کے غریب عوام کے لئے سستے مکانات کی تعمیر کے راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ہاؤسنگ کی قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم کی زیرصدارت ہوا جس میں وفاقی وزراء ، صوبوں کے چیف سیکرٹریوں اور بینک عہدیداروں نے شرکت کی۔ انہوں نے سستی رہائش کے لئے قرضوں کے معاملے پر وزیر اعظم کو بریف کیا۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ سستی رہائش کے منصوبے سے جلد ہی اس کی رفتار تیز ہوجائے گی کیونکہ حکومت نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ اس کے راستے میں آنے والی تمام رکاوٹوں کو دور کیا جائے گا۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ سستی رہائش والے منصوبے سے ملک میں روزگار کے مواقع میں بھی اضافہ ہوگا اور پاکستان کی معیشت کی بحالی میں مدد ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ سستی مکانات کی تعمیر سے فوری طور پر 17 صنعتوں پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔

اجلاس کے دوران بینکوں نے وزیر اعظم کو ہاؤسنگ قرضوں کا منصوبہ پیش کیا اور کہا کہ بڑھتی ہوئی سرمایہ کاری سے کاروبار کے مزید مواقع میسر آئیں گے۔

Prime Minister Imran Khan reiterated his determination to remove obstacles to building affordable housing for the country’s poor.

A meeting of the National Housing Coordination Committee was chaired by the Prime Minister, attended by federal ministers, provincial secretaries-general and bank officials. They informed the Prime Minister of the issue of affordable housing loans.

On this occasion, Prime Minister Imran Khan said that the affordable housing project will soon pick up speed as the government has promised to remove all obstacles on its way.

He expressed hope that the affordable housing project would also improve employment opportunities in the country and help revitalize the Pakistani economy. He said that building affordable houses would have an immediate positive impact on 17 industries.

During the meeting, the banks presented a prime home loan plan to the prime minister, saying that increasing investment would offer more business opportunities.