PIA Special Flight to Egypt Set to Operate for the First Time

0
734
PIA
PIA

Pakistan International Airlines has announced that it will operate special flights for Egypt for the first time.

According to the PIA spokesman, the special flight will take off to Cairo in Egypt on May 27 to repatriate around 100 stranded Pakistanis.

Civil Aviation Authority (CAA) in another decision to facilitate the landing of aircraft nationals from Djibouti on May 22 in Peshawar.

PIA’s special flight will transport stranded Pakistanis to Djibouti off Eid-ul-Fitr.

پی آئی اے کی خصوصی پرواز پہلی مرتبہ مصر کے لیے روانہ ہوگی

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن نے پہلی بار مصر کے لئے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق خصوصی طیارہ 27 مئی کو مصر کے شہر قاہرہ کے لئے روانہ ہوگا تاکہ قریب 100 پھنسے ہوئے پاکستانیوں کو وطن واپس لایا جاسکے۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے ایک اور فیصلے میں شہریوں کو ایئر جبوتی طیاروں کو پشاور میں اترنے کی اجازت دینے کے لئے سہولت فراہم کرنے کے لئے 22 مئی کو فیصلہ کیا۔

پی آئی اے کی جانب سے خصوصی پرواز آپریشن عید الفطر سے قبل جبوتی میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کو لے کر واپس آے گا۔