Pakistan beat Bangladesh in Test match

0
860
Pakistan beat Bangladesh in Test match
Pakistan beat Bangladesh in Test match

پاکستان نے بنگلہ دیش کو ٹیسٹ میچ میں شکست دے دی

In the Dhaka Test match, Pakistan made a clean sweep in the Test series by defeating Bangladesh by an innings and 8 runs.

On the fifth day, Bangladesh started the match with 76 runs for the loss of 7 wickets, then the other three players were also dismissed for 11 more runs. Thus, the hosts were bowled out for 87 in the first innings and fell victim to follow-on.

The Bengal Tigers also failed in the second innings from the start and lost four wickets for just 25 runs. However, the middle order took over the team. However, the Pakistani bowlers performed brilliantly and bowled out Bangladesh for 205 runs.

In the first innings, Pakistani bowler Sajid Khan blew the wickets of the Bangladesh team and gave away only 42 runs and dismissed 8 players. He took 4 more wickets in the second innings. Thus, they took a total of 12 wickets.

Sajid Khan was named Man of the Match and Abid Ali was named Man of the Series.

Pakistan won its first two matches in the ICC Test Championship, thus gaining 12 points in the Test Championship and finishing second in the ICC Test Championship.

In the second innings, captain Babar Azam also took the first Test wicket of his career. He dismissed Mehdi Hassan.

ڈھاکہ ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو اننگز اور 8 رنز سے شکست دے کر ٹیسٹ سیریز میں کلین سویپ کیا۔

پانچویں روز بنگلہ دیش نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 76 رنز سے میچ کا آغاز کیا تو دیگر تین کھلاڑی بھی مزید 11 رنز پر آؤٹ ہو گئے۔ اس طرح میزبان ٹیم پہلی اننگز میں 87 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور فالو آن کا شکار ہوگئی۔

بنگال ٹائیگرز دوسری اننگز میں بھی شروع سے ناکام رہے اور صرف 25 رنز پر چار وکٹیں گنوا دیں۔ تاہم مڈل آرڈر نے ٹیم کو سنبھال لیا۔ تاہم پاکستانی باؤلرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بنگلہ دیش کو 205 رنز پر آؤٹ کر دیا۔

پہلی اننگز میں پاکستانی باؤلر ساجد خان نے بنگلہ دیشی ٹیم کی وکٹیں اڑا کر صرف 42 رنز دیے اور 8 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ انہوں نے دوسری اننگز میں مزید 4 وکٹیں حاصل کیں۔ اس طرح انہوں نے مجموعی طور پر 12 وکٹیں حاصل کیں۔

ساجد خان کو مین آف دی میچ اور عابد علی کو مین آف دی سیریز قرار دیا گیا۔

پاکستان نے آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں اپنے پہلے دو میچ جیتے، اس طرح ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 12 پوائنٹس حاصل کیے اور آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں دوسرے نمبر پر رہا۔

دوسری اننگز میں کپتان بابر اعظم نے اپنے کیریئر کی پہلی ٹیسٹ وکٹ بھی حاصل کی۔ انہوں نے مہدی حسن کو فارغ کر دیا۔