Pakistan and India issue diplomatic visas

0
483
Pakistan and India issue diplomatic visas
Pakistan and India issue diplomatic visasPakistan and India issue diplomatic visas

پاکستان اور بھارت نے سفارتی ویزے جاری کر دیے

Despite intense tensions between Pakistan and India, official visas were once again issued.

According to sources, the two countries issued visas to diplomats and officials, for the second time since August 5, 2019, official visas were issued.

Sources said that visas were issued on visa applications till October, India issued visas to 20 Pakistani diplomats and officials while Pakistan issued visas to 6 Indian diplomats and officials, after issuing visas to each other’s countries. The deployment process will be completed soon.

پاکستان اور بھارت کے درمیان شدید کشیدگی کے باوجود ایک بار پھر سرکاری ویزے جاری کر دیے گئے۔

ذرائع کے مطابق دونوں ممالک نے سفارت کاروں اور حکام کو ویزے جاری کیے، 5 اگست 2019 کے بعد دوسری مرتبہ سرکاری ویزے جاری کیے گئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ویزے کی درخواستوں پر اکتوبر تک ویزے جاری کیے گئے، بھارت نے 20 پاکستانی سفارتکاروں اور اہلکاروں کو ویزے جاری کیے جب کہ پاکستان نے 6 بھارتی سفارتکاروں اور اہلکاروں کو ویزے جاری کیے، ایک دوسرے کے ممالک کے ویزے جاری کرنے کے بعد بھارت نے ویزے جاری کیے ہیں۔ تعیناتی کا عمل جلد مکمل کر لیا جائے گا۔