NAB summons Nisar Khuhro in wheat corruption case

0
504
Nisar Khuhro
Nisar Khuhro

Pakistani People’s Party high-ranking leader Nisar Khuhro was summoned by the National Accountability Bureau (NAB) Sukkur tomorrow in a corruption-related case in the food department.

According to NAB sources, Nisar Khuhro is supposed to give the mills credit wheat in the billions. Nisar was a food minister when the wheat was given to the mill owners on credit.

The National Accountability Bureau will record the PPP statement tomorrow.

The Sindh government had decided to forward the case of alleged theft of Rs 7 billion worth of wheat from its provincial camps to the National Accountability Bureau (NAB) for thorough investigation.

گندم کرپشن کیس میں نیب نے نثار کھوڑو کو طلب کرلیا

محکمہ فوڈ میں بدعنوانی سے متعلق ایک کیس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نثار کھوڑو کو قومی احتساب بیورو (نیب) سکھر نے کل طلب کرلیا۔

نیب ذرائع کے مطابق نثار کھوڑو پر الزام ہے کہ انہوں نے اربوں روپے کی گندم فلور ملوں کو کریڈٹ پر دی۔ نثار تب وزیر خوراک تھے ، جب گندم مل مالکان کو کریڈٹ پر دی جاتی تھی۔

قومی احتساب بیورو کل پیپلز پارٹی کے رہنما کا بیان ریکارڈ کرے گا۔

حکومت سندھ نے گندم کی چوری کے الزام کا مقدمہ آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا تھا۔ صوبے میں اس کے گوداموں سے 7 ارب روپے کی گندم کا کیس مکمل تحقیقات کے لئے قومی احتساب بیورو (نیب) کو بھجوایا گیا ۔