Muhammad Nawaz tested positive for Corona before the series against New Zealand

0
11351
Muhammad Nawaz tested positive for Corona before the series against New Zealand
Muhammad Nawaz tested positive for Corona before the series against New Zealand

محمد نواز کا نیوزی لینڈ سے سیریز سے قبل کورونا ٹیسٹ مثبت آیا

Young spinner Mohammad Nawaz, who was included in the team against New Zealand, has tested positive and has been sent to Quarantine as per PCB Covid 19 protocol.

Muhammad Nawaz’s corona test came positive during the total code 19 test which was done when he came to Islam. The involvement of Mohammad Nawaz in the ODI series against New Zealand has become suspicious due to being a victim of Corona.

All other members of the national team have tested negative for the corona test, so they will be allowed to train at the Pindi Cricket Stadium in Rawalpindi from Friday, 10 September.

The New Zealand team will reach Islamabad on September 11 to play a series of three ODIs and five T20 Internationals.

The cricket series between the two countries will run from September 17 to October 3.

Last month, former head coach Misbah-ul-Haq also got corona virus during the tour of West Indies.

Misbah did not return home with the team due to Corona victim and was in quarantine in Jamaica for 10 days.

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیم میں شامل نوجوان اسپنر محمد نواز کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور انہیں پی سی بی کوڈ 19 پروٹوکول کے مطابق قرنطینہ بھیج دیا گیا ہے۔

محمد نواز کا کورونا ٹیسٹ کل کوڈ 19 ٹیسٹ کے دوران مثبت آیا جو اسلام میں آنے پر کیا گیا۔ نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں محمد نواز کی شمولیت کورونا کا شکار ہونے کی وجہ سے مشکوک ہوگئی ہے۔

قومی ٹیم کے دیگر تمام ممبران کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے ، لہذا انہیں جمعہ ، 10 ستمبر سے راولپنڈی کے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ کی اجازت ہوگی۔

نیوزی لینڈ کی ٹیم تین ون ڈے اور پانچ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کی سیریز کھیلنے کے لیے 11 ستمبر کو اسلام آباد پہنچے گی۔

دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ سیریز 17 ستمبر سے 3 اکتوبر تک چلے گی۔

گزشتہ ماہ سابق ہیڈ کوچ مصباح الحق بھی دورہ ویسٹ انڈیز کے دوران کورونا وائرس کا شکار ہوئے تھے۔

مصباح کورونا متاثر ہونے کی وجہ سے ٹیم کے ساتھ گھر واپس نہیں آئے اور 10 دن جمیکا میں قرنطینہ میں رہے۔