Maula Bakhsh Chandio Suffers Coronavirus

0
564
Maula Bakhsh Chandio Suffers Coronavirus
Maula Bakhsh Chandio Suffers Coronavirus

Senior PPP leader Maula Bakhsh Chandio has contracted the corona virus. Confirming that the Corona test was positive, Maulabakhsh Chandio said that my wife and son also tested positive.

Senator Maula Bakhsh Chandio said that the test was conducted before, it was negative, now the test is positive. The PPP leader further said, “Alhamdulillah, I am fine. I am spending time alone in the room with books.”

مولا بخش چانڈیو کورونا وائرس کا شکار

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما مولا بخش چانڈیو کو کورونا وائرس ہوگیا ہے۔ کورونا ٹیسٹ مثبت ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے مولابخش چانڈیو نے کہا کہ میری اہلیہ اور بیٹے کا بھی مثبت ٹیسٹ آیا ہے۔

سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ پہلے ٹیسٹ لیا تو منفی آیا ، اب ٹیسٹ مثبت ہے۔ پیپلز پارٹی کے رہنما کا مزید کہنا تھا ، “الحمدللہ ، میں ٹھیک ہوں۔ میں کمرے میں تنہا کتابوں کے ساتھ وقت گزار رہا ہوں”۔