Maryam Nawaz will appear before the NAB today

0
616
Maryam Nawaz will appear before the NAB today
Maryam Nawaz will appear before the NAB today

مریم نواز آج نیب کے سامنے پیش ہوں گی

پاکستان مسلم لیگ نواز (مسلم لیگ ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز آج (منگل) قومی احتساب بیورو (نیب) کے سامنے پیش ہوں گی۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے کارکنان مریم نواز کے ساتھ جاتی عمرہ سے نیب آفس جائیں گے۔

مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے قانونی معاملات پر مشاورت مکمل کرلی ہے اور یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ مریم نواز نیب کے سامنے پیش ہوں گی اور اپنا مؤقف پیش کریں گی۔

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماؤں نے پارٹی کارکنوں کو صبح 9.30 بجے جاتی عمرہ پہنچنے کی ہدایت کی ہے۔ رائے ونڈ جاتی عمرہ سے نیب آفس جانے والے قافلے میں مریم نواز کے ہمراہ پارٹی قائدین اور کارکنان کی ایک بڑی تعداد بھی ساتھ ہوگی۔

اینٹی گرافٹ واچ ڈاگ نے رائے ونڈ میں 200 ایکڑ اراضی کی غیر قانونی منتقلی سے متعلق کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنما کو بیورو کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی تھی۔

Pakistan Muslim League Nawaz (PML-N) central vice president Maryam Nawaz will appear before the National Accountability Bureau (NAB) today (Tuesday), Dunya News reported.

According to information, the PML-N workers will travel to the NAB office in a convoy with Maryam Nawaz from Jati Umrah.

The PML-N leadership has completed legal consultations and it has been decided that Maryam Nawaz will appear before the NAB and present her position.

High-ranking PML-N leaders have directed party officials to reach Jati Umrah at 9:30 a.m. Party leaders and a large number of workers will also accompany Maryam Nawaz in a convoy from Raiwind Jati Umrah to the NAB office.

The anti-graft watchdog had instructed the PML-N guide to appear outside the office on a case involving the illegal transfer of 200 acres of land in Raiwind.