Karachi Cracker Targeted Jamat E Islami Kashmir Rally

0
571
Karachi Cracker Targeted Jamat E Islami Kashmir Rally
Karachi Cracker Targeted Jamat E Islami Kashmir Rally

کراچی کریکر نے جماعت ای اسلامی کشمیر ریلی کو نشانہ بنایا

جماعت اسلامی کے کشمیر ریلی میں کریکر حملہ ہوا ، جس میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں بیت المکرم مسجد کے قریب جماعت اسلامی کے کشمیر ریلی میں کریکر حملہ ہوا۔

ایک عینی شاہد نے بتایا ، یہ دھماکہ بیت المکرم پیڈسٹل پل کے قریب فٹ پاتھ پر ہوا۔

اس حملے میں 8 افراد زخمی ہوئے ، زخمیوں کو لیاقت نیشنل اسپتال اور آغا خان اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے کے بعد رینجرز نے ریلی کو آگے بڑھنے سے روک دیا۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ بم موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔

وہ ریلی کے اختتام پر ایکشن پلان کا اعلان کریں گے۔

A cracker attack occurred at the Jamaat-e-Islami rally in Kashmir, which injured several people.

A cracker attack took place at the Jamaat-e-Islami Kashmir rally near the Baitul Mukarram Mosque in Karachi.

An eyewitness said the explosion occurred on the sidewalk near the Baitul Mukarram Pedestal Bridge.

Eight people were injured in the attack, and the injured are transferred to Liaquat National Hospital and Aga Khan Hospital.

Sources said rangers prevented the rally from continuing after the attack.

The bomb was installed in the motorcycle, sources added.

Amir Jamaat-e-Islami Karachi Hafiz Naeem-ur-Rehman strongly condemns the explosion.

He will announce the action plan at the end of the rally.