ICC releases World Twenty20 rankings

0
4008
ICC releases World Twenty20 rankings
ICC releases World Twenty20 rankings

آئی سی سی نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کر دی

The International Cricket Council ICC has released the ICC World T20 rankings.

In the ICC T20 rankings, Pakistani captain Babar Azam slipped one place from second to third. Babar Azam has scored only 34 runs in the last 5 matches.

Mohammad Rizwan is fourth in the T20 rankings while Shadab Khan is ninth among bowlers.
Apart from Shadab Khan, no Pakistani bowler is included in the top 10 list.

In the T20 rankings, David Millan is first, Aiden Marker is second, Lokesh Rahul is fifth, Aaron Finch is sixth, Devon Conway is seventh, Jose Butler is eighth, One Der Dozen is ninth and Martin Guptill is tenth.

In the bowlers’ rankings, Vanandu Hasaranga is first, Tabriz Shamsi is second and Adam Zampa is fourth.

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کر دی۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستانی کپتان بابر اعظم ایک درجہ تنزلی سے دوسرے سے تیسرے نمبر پر آگئے۔ بابر اعظم نے گزشتہ 5 میچوں میں صرف 34 رنز بنائے ہیں۔

محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں چوتھے جبکہ باؤلرز میں شاداب خان نویں نمبر پر ہیں۔
ٹاپ 10 کی فہرست میں شاداب خان کے علاوہ کوئی پاکستانی باؤلر شامل نہیں ہے۔

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں ڈیوڈ ملن پہلے، ایڈن مارکر دوسرے، لوکیش راہول پانچویں، ایرون فنچ چھٹے، ڈیون کونوے ساتویں، جوز بٹلر آٹھویں، ون ڈیر ڈوزن نویں اور مارٹن گپٹل دسویں نمبر پر ہیں۔

بولرز کی رینکنگ میں وانندو ہسرنگا پہلے، تبریز شمسی دوسرے اور ایڈم زمپا چوتھے نمبر پر ہیں۔