Govt Decide to Bring New Ordinance Relating to NAB

0
510
NAB
NAB

The federal government has decided to introduce a new regulation after the National Accountability Bureau (NAB) amending regulation 2019 expired.

The government has given the Ministry of Law and Justice the task of issuing a new regulation because it has decided not to revalidate Parliament’s recently expired regulation, Sources said

Sources also said that the Department of Justice has started working on the new regulation, which will be different from the previous one, as many sections will be changed.

حکومت کا نیب سے متعلق نیا آرڈیننس لانے کا فیصلہ

قومی احتساب بیورو (نیب) ترمیمی آرڈیننس 2019 کی میعاد ختم ہونے کے بعد وفاقی حکومت نے نیا آرڈیننس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ حکومت نے وزارت قانون و انصاف کو ایک نیا آرڈیننس بنانے کا کام سونپا ہے کیونکہ انہوں نے حال ہی میں ختم ہونے والے آرڈیننس کو پارلیمنٹ سے دوبارہ توثیق نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ وزارت قانون نے نئے آرڈیننس پر کام کرنا شروع کردیا ہے جو پچھلے سے مختلف ہوگا کیونکہ اس میں بہت سارے حصے تبدیل کیے جارہے ہیں۔