حکومت نے بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا آپریشن مکمل کرلیا
وفاقی حکومت نے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا آپریشن مکمل کرلیا ہے جو کورونا وائرس کی وجہ سے بیرون ملک پھنسے ہوئے تھے۔
تفصیلات کے مطابق تین لاکھ چار ہزار سے زائد پاکستانی وطن واپس آئے۔
سرکاری دستاویز میں انکشاف ہوا ہے کہ تین لاکھ پاکستانیوں کو خصوصی اڑان آپریشن کے ذریعے واپس لایا گیا جبکہ 4،329 افراد زمینی راستوں کے ذریعے واپس آئے۔
The federal government has completed the return operation of Pakistanis who were stranded abroad due to the coronavirus.
Over three hundred four thousand Pakistanis have reportedly returned to the country.
Official document revealed that three hundred thousand Pakistanis were brought back by special flight operations, while 4,329 returned by land.