Falak Shabbir shared the first video of his daughter

0
1716
Falak Shabbir shared the first video of his daughter
Falak Shabbir shared the first video of his daughter

فلک شبیر نے اپنی بیٹی کی پہلی ویڈیو شیئر کی

Singer Falak Shabbir shared the first video of his daughter Aliana Falak from the hospital.

A daughter was born to actress Sara Khan and Falak Shabbir yesterday. Falak Shabbir shared this good news on his Instagram account and congratulated everyone on Rabi-ul-Awal and Friday.

Falak Shabbir had written that Allah has blessed this blessed day of this blessed month with His mercy. Praise be to Allah. Falak Shabbir and Sara Khan have named their little fairy Aaliya Falak.

Falak Shabbir shared a video of his daughter Aliana Falak and wife Sara Khan from the hospital on social media and also shared two photos. He called all the mothers of the world “superheroes” and wrote that mothers can handle everything in the universe.

She wrote a beautiful message to Sara Khan, “Sarah, you are not only the mother of my child but also my heartbeat. I promise you that I will love you to the last breath of my life and protect you and our daughter. ”

It should be noted that Sara Khan and Falak Shabbir were married last year. They are one of the beautiful pairs in the Pakistan showbiz industry.

گلوکار فلک شبیر نے ہسپتال سے اپنی بیٹی عالیانہ فلک کی پہلی ویڈیو شیئر کی۔

گزشتہ روز اداکارہ سارہ خان اور فلک شبیر کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی۔ فلک شبیر نے یہ خوشخبری اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی اور سب کو ربیع الاول اور جمعہ کی مبارکباد دی۔

فلک شبیر نے لکھا تھا کہ اللہ نے اس مبارک مہینے کے اس مبارک دن کو اپنی رحمت سے نوازا ہے۔ الحمد للہ۔ فلک شبیر اور سارہ خان نے اپنی چھوٹی پری کا نام عالیہ فلک رکھا ہے۔

فلک شبیر نے ہسپتال سے اپنی بیٹی عالیانہ فلک اور بیوی سارہ خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی اور دو تصاویر بھی شیئر کیں۔ اس نے دنیا کی تمام ماؤں کو “سپر ہیروز” کہا اور لکھا کہ مائیں کائنات کی ہر چیز کو سنبھال سکتی ہیں۔

اس نے سارہ خان کو ایک خوبصورت پیغام لکھا ، “سارہ ، تم نہ صرف میرے بچے کی ماں ہو بلکہ میرے دل کی دھڑکن بھی ہو۔ میں تم سے وعدہ کرتا ہوں کہ میں تمہیں اپنی زندگی کی آخری سانس تک پیار کروں گا اور تمہاری اور ہماری بیٹی کی حفاظت کروں گا۔”

واضح رہے کہ سارہ خان اور فلک شبیر کی شادی گزشتہ سال ہوئی تھی۔ وہ پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت جوڑیوں میں سے ایک ہیں۔