Faisal Hasnain appointed new chief executive of PCB

0
929
Faisal Hasnain appointed new chief executive of PCB
Faisal Hasnain appointed new chief executive of PCB

فیصل حسنین پی سی بی کے نئے چیف ایگزیکٹو مقرر

Faisal Hasnain will replace Wasim Khan next month.

Faisal Hasnain has been appointed as the new chief executive of the PCB. He will replace Wasim Khan next month.

A statement issued by the Pakistan Cricket Board said Faisal Hasnain holds a degree in Chartered Accountant from England and has 35 years of experience in sports administration and finance. He will be taking over the post in January 2022, having been the ICC’s chief financial officer and MD of Zimbabwe Cricket.

PCB chairman and former Test cricketer Rameez Raja congratulated Faisal Hasnain on becoming the chief executive of the PCB and said that he welcomes Faisal Hasnain as the chief executive of the PCB family. Known throughout.

Faisal Hasnain, who has been appointed as the Chief Executive, said in his statement that it is a matter of pride for him to have the opportunity to work in Pakistan Cricket Board. I am determined to play my part in the development of cricket.

فیصل حسنین اگلے ماہ وسیم خان کی جگہ لیں گے۔

فیصل حسنین کو پی سی بی کا نیا چیف ایگزیکٹو مقرر کردیا گیا ہے۔ وہ اگلے ماہ وسیم خان کی جگہ لیں گے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ فیصل حسنین نے انگلینڈ سے چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کی ڈگری حاصل کی ہے اور انہیں کھیلوں کی انتظامیہ اور فنانس میں 35 سال کا تجربہ ہے۔ وہ جنوری 2022 میں یہ عہدہ سنبھالیں گے، آئی سی سی کے چیف فنانشل آفیسر اور زمبابوے کرکٹ کے ایم ڈی رہ چکے ہیں۔

پی سی بی کے چیئرمین اور سابق ٹیسٹ کرکٹر رمیز راجہ نے فیصل حسنین کو پی سی بی کا چیف ایگزیکٹو بننے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ وہ فیصل حسنین کو پی سی بی فیملی کا چیف ایگزیکٹو بننے پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ بھر میں جانا جاتا ہے۔

چیف ایگزیکٹو کے عہدے پر تعینات فیصل حسنین نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ میں کام کرنے کا موقع ملنا ان کے لیے فخر کی بات ہے۔ میں کرکٹ کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے کے لیے پرعزم ہوں۔