Emirates Flight Operation Suspended in Pakistan For 10 Days

0
731
Emirates Flights Operations Suspended for 10 Days
Emirates Flights Operations Suspended for 10 Days

پاکستان میں ایمریٹس فلائٹ آپریشن 10 دن کےلئے معطل

امارات ایئر لائنز نے پاکستان کیلئے اپنی پروازیں 10 دن کے لئے معزول کردی ہیں۔

ائیرپورٹ کے مطابق ایمیریٹس ایئر لائنز (امارات) نے پاکستان کیلئے اپنی پروازیں عارضی طور پر 10 دن کے لئے معزول کردی ہیں۔

کراچی سے آخری پرواز ای کے 607 آج دبئی کے لئے روانہ ہوگی۔ ایئر لائن کے مطابق ، مسافروں کی کم تعداد کی وجہ سے اخراجات ناقابلِ برداشت ہیں

ایئر لائن کے ذرائع نے بتایا کہ وہ 3 جولائی کے بعد پاکستان کے لئے پروازوں پر نظر ثانی کریں گے۔

Emirates Airlines has canceled its flights to Pakistan for 10 days.

According to the airport, Emirates Airlines (Emirates) has temporarily suspended its flights to Pakistan for 10 days.

The last flight EK607 from Karachi will leave for Dubai today. According to the airline, the costs are unbearable due to the low number of passengers

Airline sources said they would review flights to Pakistan after July 3.