Dhi Al-Hajj is Over, Fawad Chaudhry Stands By His Position

0
638
Fawad Chaudhry
Fawad Chaudhry

ذی الحج کا چاند ہو گیا ، فواد چوہدری اپنے موقف پر قائم ہیں

مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کے چاند نہ دکھائی دینے کے اعلان کے باوجود فواد چوہدری اپنے موقف پر قائم ہیں۔

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ ذی الحج کا چاند گزر چکا ہے ، اور اگر آپ آج (بدھ) کو چاند کو دیکھیں تو سب کو معلوم ہوگا کہ یہ دوسری تاریخ کا چاند ہے۔

انہوں نے مزید کہا ، “یہ کابینہ اور لوگوں پر منحصر ہے کہ وہ جدید ہیں یا پرانی روایت پر قائم ہیں۔ میں نے کابینہ کو اپنی رائے دی ہے۔ میں کسی کو بھی جدید ٹیکنالوجی اپنانے پر مجبور نہیں کرسکتا۔”

فواد چوہدری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عیدالاضحی 31 جولائی (جمعہ) کو منائی جائے گی۔

یاد رہے کہ مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے یہ اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ذی الحج کا چاند ملک بھرمیں کہیں بھی نظر نہیں آیا ، یکم اگست ہفتہ کے روز عید الاضحی منائی جائے گی ۔

Despite the announcement by the Central Ruet-e-Hilal Committee that the moon will not be visible, Fawad Chaudhry stands by his position.

Federal Minister for Science and Technology Fawad Chaudhry said that the moon of Dhi Al-Hajj has passed, and if you look at the moon today (Wednesday), everyone will know that it is the moon of another date.

“It is up to the cabinet and the people whether they are modern or based on the old tradition. I have given my opinion to the cabinet. I cannot force anyone to adopt modern technology,” he added.

Fawad Chaudhry has said in a statement that Eid-ul-Adha will be celebrated on July 31 (Friday).

It may be recalled that Mufti Muneeb-ur-Rehman, Chairman, Central Committee for the Sighting of the Crescent, while announcing that the moon of Dhi Al-Hajj has not been seen anywhere in the country, Eid-ul-Adha will be celebrated on Saturday, August 1.