Corona’s Recovery Rate is Satisfactory: Shibli Faraz

0
611
Corona's Recovery Rate is Satisfactory: Shibli Faraz
Corona's Recovery Rate is Satisfactory: Shibli Faraz

کورونا سے صحتیابی کی شرح اطمینان بخش ہے: شبلی فراز

وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی سمارٹ لاک ڈاؤن حکمت عملی آج پوری دنیا میں اپنائی جارہی ہے اور کورونا سے صحتیابی کی شرح تسلی بخش ہے۔

شبلی فراز نے اسلام آباد میںنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سنٹر (این سی او سی) کی تعریف کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ این سی او سی نے 100 دن کورونا کی وبا پر دن رات کام کیا۔

انہوں نے کہا کہ صورتحال میں این سی او سی نے جس طرح سے کام کیا وہ قابل تحسین ہے ، نقد امداد کے تحت ڈیڑھ کروڑ خاندانوں میں رقم تقسیم کی گئی ہے۔

وزیر اطلاعات و نشریات کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس سے متعلق صورتحال قابو میں ہے لیکن ابھی خطرہ ٹلا نہیں ہے۔ اگر لوگ ایس او پیز پر سختی سے عمل کریں تو ، اسپتالوں میں رش مزید کم ہوجائے گا۔

Information and Broadcasting Minister Shibli Faraz said that Prime Minister Imran Khan’s smart lockdown strategy is being adopted all over the world today and the recovery rate from Corona is satisfactory.

Praising the National Command and Operations Center (NCOC) in Islamabad, Shibli Faraz said that the NCOC worked day and night for 100 days on the Corona epidemic.

He said that the manner in which the NCOC worked in the situation was commendable, adding that cash assistance had been distributed to 1.5 crore families.

The Minister of Information and Broadcasting said that the situation related to Corona virus is under control but the threat has not been averted yet. If people follow SOPs strictly, the rush in hospitals will be further reduced.