Corona Relief Tiger Force is set to Activate from Today

0
538
PM Imran Khan
PM Imran Khan

As of today, the Corona Relief Tiger Force will be activated across the country. Prime Minister Imran Khan today called a meeting of members of the assembly via video link to provide guidelines for the Tiger Force.

The Prime Minister’s special advisor on youth affairs, Usman Dar, will attend the meeting via video link. The meeting takes place today at 12 noon and is expected to activate the Corona Relief Tiger Force in the country.

Usman Dar
Usman Dar

SAPM had asked Prime Minister Imran Khan the previous day to consult the Corona Relief Tiger Force affairs.

During the Prime Minister’s briefing, Usman Dar stated that the Sindh government was unwilling to cooperate on the Tiger Force issue

The Tiger Force will ensure that standard work instructions (SOPs) are followed when praying in mosques and enforce social distance rules in utilities to control overcrowding, Usman Dar said.

کورونا ریلیف ٹائیگر فورس آج سے کام شروع کر دے گی

کورونا ریلیف ٹائیگر فورس آج سے ملک بھر میں متحرک ہونے جارہی ہے ، وزیر اعظم عمران خان نے ٹائیگر فورس سے متعلق رہنما خطوط دینے کے لئے آج ویڈیو لنک کے ذریعے اسمبلی ممبران کا اجلاس طلب کیا ہے۔

وزیر اعظم کے خصوصی مشیر برائے یوتھ امور عثمان ڈار ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کریں گے ، یہ اجلاس آج دوپہر 12 بجے ہوگا ، جس میں ملک میں کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کو فعال کرنے کے منصوبے پر غور کیا جائے گا۔

ایس اے پی ایم نے گذشتہ روز وزیر اعظم عمران خان سے کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کے معاملات پر مشاورت کی تھی۔

وزیر اعظم کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا تھا کہ سندھ حکومت ٹائیگر فورس کے معاملے پر تعاون کرنے کو تیار نہیں

عثمان ڈار نے کہا کہ ٹائیگر فورس اس بات کو یقینی بنائے گی کہ مساجد میں اجتماعی نماز کے دوران معیاری آپریٹنگ طریقہ کار (ایس او پیز) کی پیروی کی جائے اور اس کے علاوہ بھڑ کو روکنے کے لئے یوٹیلیٹی اسٹوروں پر معاشرتی فاصلاتی قواعد کو نافذ کیا جائے۔