Chairman Senate, General Nadeem Raza Called on Prime Minister

0
548
Senate Chairman and PM Imran Khan
Senate Chairman and PM Imran Khan

Senate chairman Sadiq Sanjrani called on Prime Minister Imran Khan in Islamabad on Monday, saying the government will take important steps to speed up economic activity in the country, and added that the government will go to great lengths to prevent that Support people amid the corona virus pandemic.

The prime minister said the government is using all available resources to provide immediate help to the common man. The Prime Minister said the Tiger Force would work with the administration on aid.

He said the federal government is providing the provinces with full support and assistance in the fight against COVID-19.

Trade and investment advisor Abdul Razak Dawood and General Nadeem Raza, chairman of the Joint Chiefs of Staff Committee, also called Prime Minister Imran Khan in Islamabad today. Professional issues of the Pakistani armed forces were discussed during the meeting.

چیئرمین سینیٹ ، جنرل ندیم رضا کی وزیر اعظم سے ملاقات

سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی نے پیر کو اسلام آباد میں وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی ، کہا کہ حکومت ملک میں معاشی سرگرمیوں کو تیز کرنے کے لئے بڑے اقدامات کرے گی ، انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کورونا وائرس وبائی امراض کے درمیان لوگوں کی سہولت کے لئے کوئی کسر نہیں چھوڑے گی۔

وزیر اعظم نے کہا کہ حکومت عام آدمی کو فوری امداد پہنچانے کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ٹائیگر فورس امدادی کاموں میں انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت کوویڈ 19 کے خلاف جنگ میں صوبوں کو مدد فراہم کررہی ہے۔

دریں اثنا ، مشیر برائے تجارت و سرمایہ کاری عبدالرزاق داؤد اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی ، جنرل ندیم رضا نے بھی آج اسلام آباد میں وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران پاک فوج کی پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔