By-election in Khanewal PP-206, fork contest in PML-N and PTI

0
512
By-election in Khanewal PP-206, fork contest in PML-N and PTI
By-election in Khanewal PP-206, fork contest in PML-N and PTI

خانیوال پی پی 206 میں ضمنی انتخاب، ن لیگ اور پی ٹی آئی میں کانٹے کا مقابلہ

In PP-206 constituency of Khanewal district of Punjab, there is a contest between PML-N and PTI during the by-election. The counting of votes is now underway after the polls.

Nishat Ahmed Daha, MPA of PML-N from Khanewal district of Punjab province had passed away due to which by-election was held on this seat. Even after the voting is over, the results keep coming.

Rana Saleem has been nominated by PML-N for this seat while Noorin Nishat Daha, widow of the late has preferred to contest from this seat on PTI platform instead of PML-N platform.

So far, unconfirmed and unofficial results have been received from 32 polling stations, according to which Noon League candidate Rana Saleem is leading with 6823 votes and Pakistan Tehreek-e-Insaf candidate Noorin Nishat Daha is in second place with 4467 votes.

Meanwhile, there were reports of a scuffle between PML-N and Tehreek-e-Libek workers outside the polling station.

پنجاب کے ضلع خانیوال کے حلقہ پی پی 206 میں ضمنی انتخاب کے دوران مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کے درمیان مقابلہ ہے۔ پولنگ کے بعد اب ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔

صوبہ پنجاب کے ضلع خانیوال سے مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے نشاط احمد ڈاہا انتقال کر گئے تھے جس کے باعث اس نشست پر ضمنی انتخاب ہوا۔ ووٹنگ ختم ہونے کے بعد بھی نتائج آتے رہتے ہیں۔

اس نشست کے لیے مسلم لیگ ن کی جانب سے رانا سلیم کو نامزد کیا گیا ہے جبکہ مرحومہ کی بیوہ نورین نشاط ڈاہا نے اس نشست سے مسلم لیگ ن کے پلیٹ فارم کے بجائے پی ٹی آئی کے پلیٹ فارم سے الیکشن لڑنے کو ترجیح دی ہے۔

اب تک 32 پولنگ سٹیشنز سے غیر مصدقہ اور غیر سرکاری نتائج موصول ہو چکے ہیں جن کے مطابق نون لیگ کے امیدوار رانا سلیم 6823 ووٹ لے کر آگے ہیں اور پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار نورین نشاط ڈاہا 4467 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

اس دوران پولنگ سٹیشن کے باہر مسلم لیگ ن اور تحریک لبیک کے کارکنوں کے درمیان ہاتھا پائی کی اطلاعات ہیں۔