Also Useful Against Diabetes Medicine, Corona Virus

0
593
Diabetes Medicine
Diabetes Medicine

Ontario: Medical experts at the University of Waterloo in Canada have discovered that a type of medication used for type 2 diabetes, commonly known as “DPP4 inhibitors” or “Gliptins”, is corona. It prevents the virus from spreading inside the human body and thus can be useful in preventing Corona Virus.

It should be noted that DPP4 inhibitor (DPP4 inhibitor) is not a single drug but a whole group of drugs that have been discovered and used in recent years. In addition, this type of medicine is taken in pill form instead of injection.

Experts have already made it clear that the first vaccine against the corona virus will be available in at least a year, while the period could be 18 months or more. In such cases, various Pre-Existing drugs are being tested to prevent corona virus. Research at the University of Waterloo has also been done with this in mind.

The study studied the three-dimensional (3D) structure of the corona virus, which showed that the diabetic drugs, belonging to the DPP4 inhibitor type, could be used to increase the number and severity of the disease by dividing the virus. I can stop adding.

Dr Parveen Nikar, head of the study, warned that the DPP4 inhibitor should not be considered a cure for corona virus, but that it would help prevent the spread of corona virus and control the severity of the disease. Can be proved.

Now that the drug has been placed in a culture dish, experts are preparing to test it on cells infected with the corona virus. A press release on the University of Waterloo website states that the study has not yet been published in a research journal, but that the results have been released immediately in the public interest.

ٹائپ 2 ذیابیطس کی دوا ’ڈی پی پی فور انہیبیٹر‘ کورونا وائرس کو تقسیم ہو کر تعداد بڑھانے سے روک سکتی ہے

اونٹاریو: کینیڈا میں واٹرلو یونیورسٹی کے طبّی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ ٹائپ 2 ذیابیطس میں کھائی جانے والی دوا کی ایک قسم جسے بالعموم ’’ڈی پی پی فور انہیبیٹر‘‘ یا ’’گلپٹنز‘‘ (Gliptins) کہا جاتا ہے، کورونا وائرس کو انسانی جسم کے اندر پھیلنے سے روکتی ہے اور اس طرح یہ کورونا وبا کی روک تھام میں بھی مفید ثابت ہوسکتی ہے۔

واضح رہے کہ ڈی پی پی فور انہیبیٹر (DPP4 Inhibitor) کوئی ایک دوا نہیں بلکہ ادویہ کی ایک پوری جماعت ہے جو حالیہ برسوں میں دریافت ہوئی ہے اور استعمال ہورہی ہے۔ علاوہ ازیں اس قسم کی دوائیں انجکشن کے بجائے گولی کی شکل میں لی جاتی ہیں۔

ماہرین پہلے ہی واضح کرچکے ہیں کہ کورونا وائرس کے خلاف پہلی ویکسین کم از کم ایک سال میں دستیاب ہوسکے گی جبکہ یہ عرصہ 18 ماہ یا اس سے بھی زیادہ کا ہوسکتا ہے۔ ایسے میں کورونا وائرس کی روک تھام کےلیے پہلے سے موجود مختلف دوائیں آزمانے کا سلسلہ جاری ہے۔ واٹرلو یونیورسٹی میں کی جانے والی تحقیق بھی اسی سوچ کو مدنظر رکھتے ہوئے کی گئی۔
اس تحقیق کے دوران کورونا وائرس کی سہ جہتی (تھری ڈی) ساخت کا مطالعہ کیا گیا جس سے معلوم ہوا کہ ڈی پی پی فور انہیبیٹر قسم سے تعلق رکھنے والی، ذیابیطس کی مذکورہ دوائیں اس وائرس کو تقسیم ہوکر اپنی تعداد بڑھانے اور بیماری کی شدت میں اضافہ کرنے سے روک سکتی ہیں۔
مطالعے کے سربراہ ڈاکٹر پراوین نیکار نے خبردار کیا ہے کہ ڈی پی پی فور انہیبیٹر کو کورونا وائرس کی دوا ہر گز نہ سمجھا جائے، البتہ یہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے اور اس سے پیدا ہونے والی بیماری کی شدت کو قابو میں رکھنے کےلیے مددگار ضرور ثابت ہوسکتی ہے۔

اب ماہرین اس دوا کو کلچر ڈش میں رکھے گئے، کورونا وائرس سے متاثرہ خلیات پر آزمانے کی تیاری کررہے ہیں۔

واٹرلو یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر اس حوالے سے موجود پریس ریلیز میں واضح کیا گیا ہے کہ ابھی یہ تحقیق کسی ریسرچ جرنل میں باقاعدہ طور پر شائع نہیں ہوئی ہے، تاہم اس کے نتائج مفادِ عامّہ کو مدنظر رکھتے ہوئے فوری طور پر جاری کیے گئے ہیں۔