Actor Aamir Khan and Karan Rao reunited

0
1812
Actor Aamir Khan and Karan Rao reunited
Actor Aamir Khan and Karan Rao reunited

اداکار عامر خان اور کرن راؤ پھر سے ایک ہوگئے

Actors Aamir Khan and Kiran Rao, who parted ways after 15 years of marriage, reunited for the sake of their son.

Bollywood’s ‘Mr Perfectionist’ Aamir Khan and his ex-wife Kiran Rao were spotted outside a restaurant in Mumbai on Sunday, where they were seen in a happy mood. He also had a 9-year-old son Azad with Aamir Khan and Karan Rao.

According to Indian media, Aamir Khan and Kiran Rao had come to the restaurant for lunch with their son. He was accompanied by security guards.

On July 3 this year, actors Aamir Khan and Karan Rao surprised everyone by announcing their sudden separation after 15 years of marriage.

In their first video message after separation, both said that they are very happy and despite separation we are a family, our relationship has changed but we are still together.

https://www.instagram.com/manav.manglani/?utm_source

He said, ‘We have ended our marriage with mutual consent and we will raise our son Azad together.’

اداکار عامر خان اور کرن راؤ ، جو شادی کے 15 سال بعد الگ ہوئے ، اپنے بیٹے کی خاطر دوبارہ اکٹھے ہوئے۔

بالی ووڈ کے ‘مسٹر پرفیکشنسٹ’ عامر خان اور ان کی سابقہ بیوی کرن راؤ کو اتوار کو ممبئی کے ایک ریستوران کے باہر دیکھا گیا ، جہاں وہ خوشگوار موڈ میں نظر آئے۔ ان کا عامر خان اور کرن راؤ کے ساتھ 9 سالہ بیٹا آزاد بھی تھا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق عامر خان اور کرن راؤ اپنے بیٹے کے ساتھ ریستوران میں لنچ کے لیے آئے تھے۔ اس کے ساتھ سیکورٹی گارڈز بھی تھے۔

رواں سال 3 جولائی کو اداکار عامر خان اور کرن راؤ نے شادی کے 15 سال بعد اچانک علیحدگی کا اعلان کرکے سب کو حیران کردیا۔

علیحدگی کے بعد اپنے پہلے ویڈیو پیغام میں دونوں نے کہا کہ وہ بہت خوش ہیں اور علیحدگی کے باوجود ہم ایک خاندان ہیں ، ہمارے تعلقات بدل گئے ہیں لیکن ہم اب بھی ساتھ ہیں۔

انہوں نے کہا ، ‘ہم نے اپنی شادی باہمی رضامندی سے ختم کی ہے اور ہم اپنے بیٹے آزاد کو ایک ساتھ پالیں گے۔’