A Soldier Martyred in Attack on Security Forces in Bajaur

0
618
Bajaur Terrorist Attack
Bajaur Terrorist Attack

باجوڑ میں سکیورٹی فورسز پر حملے میں ایک سپاہی شہید

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کے مطابق بدھ کے روز خیبر پختونخواہ باجوڑ میں دہشت گردوں کے ایک حملے میں ایک فوجی لانس نائک سمیع اللہ شہید ہو گئے۔

سرحد پار سے مبینہ دہشت گردوں نے علاقے میں واقع آرمی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی جس کے دوران سمیع اللہ کو گولی مار دی گئی۔

فوج کے میڈیا ونگ نے مزید کہا کہ فوج دہشت گردوں کا منہ توڑ جواب دے رہی ہے ، جس کے نتیجے میں دوسری طرف سے بھی نقصان ہوا۔

A soldier, Lance Naik Samiullah, was martyred in a terrorist attack in Bajaur, Khyber Pakhtunkhwa, on Wednesday, according to Inter Services Public Relations.

Alleged terrorists from across the border opened fire on an army check post in the area, during which Samiullah was shot dead.

The army’s media wing added that the army was responding to the terrorists, causing damage on the other side as well.