A Fourth Wave of Corona is Expected in Pakistan in July: Asad Umar

0
1044
A Fourth Wave of Corona is Expected in Pakistan in July: Asad Umar
A Fourth Wave of Corona is Expected in Pakistan in July: Asad Umar

جولائی میں پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر متوقع ہے: اسد عمر

Federal Minister for Planning and NCOC chief Asad Umar has expressed fears of a fourth wave of the global corona virus in the country next month.

He said in a statement released on the social media site Twitter that the fourth wave of Corona could hit Pakistan in July.

Asad Umar said that Corona was reviewed in the NCOC on the basis of artificial intelligence, adding that non-compliance with SOPs would increase Corona.

The federal minister said that if the strong vaccination program does not continue, there is a danger of a fourth wave of corona.

He said that citizens should follow Corona SOPs and get vaccinated as soon as possible.

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے اگلے ماہ ملک میں عالمی وبا کورونا وائرس کی چوتھی لہر کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ٹویٹر پر جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ جولائی میں کورونا کی چوتھی لہر پاکستان آسکتی ہے۔

اسد عمر نے کہا کہ این سی او سی میں مصنوعی ذہانت کی بنیاد پر کورونا کا جائزہ لیا گیا ، انہوں نے مزید کہا کہ ایس او پیز کے ساتھ عمل نہ کرنے سے کورونا میں اضافہ ہوگا۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ اگر ویکسی نیشن کا مضبوط پروگرام جاری نہیں رہا تو کورونا کی چوتھی لہر کا خطرہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ شہریوں کو چاہئے کہ وہ کورونا ایس او پیز پر عمل کریں اور جلد سے جلد ویکسین لگوائیں۔