40 other Pakistanis Stranded in Sri Lanka are Repatriated

0
508
Pakistanis Stranded in Sri Lanka are Repatriated
Pakistanis Stranded in Sri Lanka are Repatriated

Another 40 stranded Pakistanis have returned home on a flight from the Sri Lankan airline that landed at Karachi International Airport.

Ms. Ayesha Abubakar Fahad, Second Secretary (Political), was on behalf of the High Commissioner to drop off the departing Pakistanis at Bandaranaike International Airport (BIA) in Colombo.

The repatriating Pakistanis appreciated the efforts of the Pakistani High Commission to provide all possible assistance and support during their stay in Sri Lanka during this test period. When landing, the passengers were disinfected by the civil aviation authority staff.

The passengers were checked and later brought into the isolation facility as a precautionary measure when COVID-19 broke out.

سری لنکا میں پھنسے ہوئے 40 دیگر پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

مزید 40 پھنسے ہوئے پاکستانی سری لنکن ایئر لائن کی پرواز سے وطن واپس آئے ہیں جو کراچی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اترے۔

کولمبو کے بنڈرانائیک بین الاقوامی ہوائی اڈے (بی آئی اے) سے روانہ ہونے والے پاکستانیوں کو بھیجنے کے لئے ہائی کمشنر کی جانب سے سیکریٹری (پولیٹیکل) محترمہ عائشہ ابوبکر فہد وہاں موجود تھیں۔

وطن واپس آنے والے پاکستانیوں نے اس ٹیسٹ مدت کے دوران سری لنکا میں قیام کے دوران ہر ممکنہ مدد فراہم کرنے کے لئے پاکستانی ہائی کمیشن کی کوششوں کو سراہا۔ لینڈنگ کے وقت ، سول ایوی ایشن اتھارٹی کے عملے نے مسافروں کو ڈس انفیکٹ کیا۔

مسافروں کی جانچ پڑتال کی گئی اور بعد میں احتیاطی اقدام کے طور پر مسافروں کو کرونا وائرس وبا پھیلنے سے روکنے کیلئے آئسولیشن میں منتقل کیا گیا ۔