4 Kashmiri Youths Martyred by Indian Military Operation in Occupied Kashmir

0
603
4 Kashmiri Youths Martyred by Indian Military Operation in Occupied Kashmir
4 Kashmiri Youths Martyred by Indian Military Operation in Occupied Kashmir

مقبوضہ کشمیر میں 4 کشمیری جوانوں کو فوجی آپریشن میں شہید کردیا گیا

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ، بھارتی فوج نے ضلع شوپیان میں ایک آپریشن کیا ، اس دوران مکانات کی تلاشی لی گئی اور چار دیواری کے تقدس کو پامال کیا گیا۔ اس دوران علاقے میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس بھی معطل کردی گئی۔

قابض فورسز نے کارروائی کے دوران 4 بے گناہ نوجوانوں کو حراست میں لیا اور انہیں دہشت گرد قرار دے کر انہیں گولی مار کر ہلاک کردیا۔ اس سے قبل اسی علاقے میں ایک جھڑپ میں تین ہندوستانی فوجی شدید زخمی ہوئے تھے اور ان کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

بھارتی فوج نے گذشتہ روز ضلع شوپیان کے علاقے زین پورہ میں بھی 5 نوجوانوں کو شہید کیا تھا۔ رواں ماہ مقبوضہ وادی میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران شہید کشمیری نوجوانوں کی تعداد 27 ہو گئی ہے۔

اس کے علاوہ ، پلوامہ ضلع میں ہندوستانی فوج کے ایک افسر نے خودکشی کرلی۔ 58 سالہ سب انسپکٹر اشوک کمار ، پلوامہ کے علاقے کھاریو میں تعینات تھا۔

جنوری 2007 سے مقبوضہ کشمیر میں خود کشی کرنے والے ہندوستانی سیکیورٹی اہلکاروں کی تعداد بڑھ کر 453 ہوگئی ہے۔ ان خودکشیوں کی متعدد وجوہات ہیں جن میں دباؤ اور اعلی افسران کے ناروا سلوک شامل ہیں۔

According to the Kashmir Media Service, the Indian Army conducted an operation in Shopian district, during which houses were searched and the sanctity of the four walls was violated. Meanwhile, internet and mobile services in the area were also suspended.

Occupying forces detained four innocent youths during the operation, declared them terrorists and shot them dead. Earlier, three Indian soldiers were seriously injured in a clash in the same area and their condition is said to be critical.

The Indian Army had also martyred five youths in Zainpura area of ​​Shopian district yesterday. The number of martyred Kashmiri youths during the so-called search operation in the occupied valley has risen to 27 this month.

Also, an Indian Army officer committed suicide in Pulwama district. Ashok Kumar, a 58-year-old sub-inspector, was posted in Khariu area of ​​Pulwama.

The number of Indian security personnel who have committed suicide in occupied Kashmir since January 2007 has risen to 453. There are a number of reasons for these suicides, including pressure and mistreatment by senior officials.