200 Stranded Pakistanis in Australia Return Home

0
513
PIA coronavirus
PIA coronavirus COVID 19 Flight

Over 200 stranded Pakistanis returned home from Australia on a special flight from Pakistan International Airlines (PIA) on Sunday.

PIA flight PK-8972 landed in Lahore and passengers were taken to quarantine facilities after medical and coronavirus testing.

آسٹریلیا میں پھنسے ہوئے 200 پاکستانیوں کی وطن واپسی

اتوار کے روز 200 سے زائد پھنسے ہوئے پاکستانی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی خصوصی پرواز کے ذریعے آسٹریلیا سے وطن واپس آئے ہیں۔

پی آئی اے کی پرواز ، پی کے 8972 ، لاہور پہنچی اور مسافروں کو طبی معائنہ کرنے اور کورونا وائرس کی اسکریننگ کرنے کے بعد انہیں قرنطین سینٹر میں بھیج دیا گیا ہے۔