United States lifted sanctions on international borders

0
776
United States lifted sanctions on international borders
United States lifted sanctions on international borders

امریکہ نے بین الاقوامی سرحدوں پر پابندی اٹھا لی

After the lifting of travel restrictions in the United States, large numbers of foreigners are expected to arrive across the border by air and land.

According to the report, United Airlines expects more passengers to arrive in the United States this week than last week’s 20,000.

Ed Baston, chief executive of Delta Airlines, has warned passengers to be prepared for long queues initially.

“This stage is going to be a little difficult at the beginning, I can tell you for sure that unfortunately there will be queues,” he said.

“We will solve this problem,” he said.

According to Delta Airlines, since the US announced the lifting of travel restrictions, the international point of sale booking has increased by 450% compared to six weeks before the announcement.

White House spokesman Kevin Manoz tweeted: “With the lifting of US air and ground sanctions, the number of passengers has increased. We are taking significant steps to provide additional resources.”

He said the Biden administration had repeatedly asked US airlines to be prepared for additional passengers, adding that large numbers of passengers would arrive at US airports.

ریاستہائے متحدہ میں سفری پابندیوں کے خاتمے کے بعد، بڑی تعداد میں غیر ملکیوں کی سرحد پار سے ہوائی اور زمینی آمد متوقع ہے۔

رپورٹ کے مطابق یونائیٹڈ ایئرلائنز کو توقع ہے کہ اس ہفتے پچھلے ہفتے کے 20,000 مسافروں کے مقابلے میں زیادہ مسافر امریکہ پہنچیں گے۔

ڈیلٹا ایئر لائنز کے چیف ایگزیکٹو ایڈ باسٹن نے مسافروں کو خبردار کیا ہے کہ وہ ابتدائی طور پر لمبی قطاروں کے لیے تیار رہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ مرحلہ شروع میں تھوڑا مشکل ہونے والا ہے، میں آپ کو یقین سے بتا سکتا ہوں کہ بدقسمتی سے قطاریں ہوں گی۔

انہوں نے کہا کہ ہم اس مسئلے کو حل کریں گے۔

ڈیلٹا ایئر لائنز کے مطابق، جب سے امریکہ نے سفری پابندیاں ہٹانے کا اعلان کیا ہے، بین الاقوامی پوائنٹ آف سیل بکنگ میں اعلان سے چھ ہفتے پہلے کے مقابلے میں 450 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

وائٹ ہاؤس کے ترجمان کیون منوز نے ٹویٹ کیا: “امریکی فضائی اور زمینی پابندیوں کے خاتمے کے بعد، مسافروں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ ہم اضافی وسائل فراہم کرنے کے لیے اہم اقدامات کر رہے ہیں۔”

انہوں نے کہا کہ بائیڈن انتظامیہ نے بار بار امریکی ایئر لائنز کو اضافی مسافروں کے لیے تیار رہنے کو کہا تھا، انہوں نے مزید کہا کہ بڑی تعداد میں مسافر امریکی ہوائی اڈوں پر پہنچیں گے۔