Suddenly a Rare White Whale Appeared in the Sea

0
665
Suddenly a Rare White Whale Appeared in the Sea
Suddenly a Rare White Whale Appeared in the Sea

سمندر میں اچانک نایاب سفید وہیل نظر آگئی

آسٹریلیا کے سمندر میں نایاب نسل کی سفید وہیل کے نظارے نے ناظرین کو حیرت میں مبتلا کردیا۔

آسٹریلوی ریاست ’نیوویلز ساؤتھ‘ کے سمندر میں ’میگالو‘ نامی سفید وہیل نظر آئی، دیوقامت وہیل دیکھنے والے افراد چونک اٹھے اور حیرت کا اظہار کیا۔میگالو سمیت دیگر نایاب نسل کی وہیل مچھلیاں سالانہ ہجرت کرتی ہیں، اس دوران وہ ایک سمندری حدود کو چھوڑ دوسرے حدود میں داخل ہوتی ہیں۔مذکورہ وہیل بھی ’انٹراٹیکا‘ کا سمندر چھوڑ کر ’کوئنس لینڈ‘ کی طرف ہجرت کررہی تھی کہ اسی دوران حیران انگیز مناظر کیمرے کی آنکھ میں قید ہوگئے اور ویڈیو، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

The sight of a rare white whale in the Australian sea took viewers by surprise.

A white whale named Megalo was spotted in the sea off the Australian state of Newell’s South, much to the astonishment of onlookers. Other rare species of whales, including megalo, migrate annually, during which time they move from one marine area to another. The whale was also migrating to Queensland from Antarctica when amazing scenes were captured on camera and videos and photos went viral on social media.