Home World Iran: 81 more Deaths from Corona in one day

Iran: 81 more Deaths from Corona in one day

ایران: ایک دن میں کورونا سے مزید 81 اموات

ایران میں 24 گھنٹوں کے اندر 2011 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوگئی ہے۔ مزید 81 اموات کی اطلاع ملی ہے۔

وزارت صحت کے ترجمان نے بتایا کہ ایران میں کورونا وائرس کے کیسز کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 77 ہزار 938 ہوگئی ہے۔

ایرانی وزارت صحت کے مطابق ، ایک دن میں کورونا سے مزید 81 اموات ہوئیں ، جس سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 8،506 ہوگئی۔

ترجمان نے بتایا کہ فروری سے اب تک کرونا وائرس کے 10 لاکھ سے زیادہ ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔

دوسری جانب ، ایران کے صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ جتنے زیادہ ٹیسٹ ہوں گے ، اتنے ہی کیسز کی تصدیق ہوگی۔ عوام کو حالیہ کیسز کی زیادہ تعداد سے پریشان نہیں ہونا چاہئے۔

Cases of 2011 coronavirus have been confirmed in Iran within 24 hours. Another 81 deaths have been reported.

A spokesman for the Ministry of Health said that the total number of cases of corona virus in Iran has reached one lac 77 thousand 938.

According to the Iranian Ministry of Health, there were 81 more deaths from Corona in one day, bringing the total number of deaths to 8,506.

The spokesman said more than 1 million tests for the corona virus had been performed since February.

On the other hand, Iranian President Hassan Rouhani says that the more tests there are, the more cases will be confirmed. The public should not be bothered by the high number of recent cases.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

PTI marches train to show solidarity with IOJK

پی ٹی آئی نے آئی او جے کے سے اظہار یکجہتی کے لئے ٹرین مارچ کیا پاکستان...

Ireland Escaped Whitewash By Defeating England in The Third ODI

آئرلینڈ نے تیسرے ون ڈے میں انگلینڈ کو شکست دے کر وائٹ واش سے بچا ساؤتیمپٹن میں...

The death toll from the Pakistan Coronavirus has exceeded 6,000

پاکستان کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 6000 سے تجاوز کر گئی ناول کورونا وائرس کی وجہ...

Travel to Karachi? This Map Helps You To Mark

کراچی کا سفر؟ یہ نقشہ آپ کو نشان زد کرنے میں مدد کرتا ہے آپ کے شہر...

Recent Comments