Home World India is planning to remove me from power: Nepali Prime Minister

India is planning to remove me from power: Nepali Prime Minister

بھارت مجھے اقتدار سے ہٹانے کا منصوبہ بنا رہا ہے: نیپالی وزیر اعظم

نیپالی وزیر اعظم اولی کا کہنا ہے کہ بھارت انہیں اقتدار سے ہٹانے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔

بھارتی اخبار کے مطابق شرما اولی نے الزام لگایا ہے کہ ملک کا نیا نقشہ جاری کرنے پر ہندوستان حکومت ان کا تختہ الٹنے کی سازش کررہا ہے۔

واضح رہے کہ نیپال کا نیا نقشہ نیپالی سرزمین کے حصے کے طور پر لپو لیکھ ، کالا پانی اور لمپیا دھورا کے علاقوں کو ظاہر کیا ہے۔

ہندوستان نے روایتی طور پر دعوی کیا ہے کہ یہ علاقے انڈیا کے ہیں اور نیپال کے اس دعوے سے دونوں ممالک کے مابین تعلقات خراب ہو گئے ہیں۔

کھٹمنڈو میں ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نیپالی وزیر اعظم نے کہا کہ جب ملک کا نیا نقشہ جاری کیا گیا تو انہیں ہٹانے کی سازش کی جارہی ہے اور یہ پارلیمنٹ کے ذریعے کیا جائے گا۔

Nepali Prime Minister Oli says India is planning to remove him from power.

According to the Indian newspaper, Sharma Oli has alleged that the Indian government is conspiring to overthrow him by issuing a new map of the country.

It should be noted that the new map of Nepal has shown the areas of Lapu Lekh, Kala Pani and Lampia Dhora as part of the Nepalese territory.

India has traditionally claimed that these areas belong to India and Nepal’s claim has soured relations between the two countries.

Addressing a meeting in Kathmandu, the Nepalese Prime Minister said that when a new map of the country was released, a conspiracy was being hatched to remove them and it would be done through Parliament.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Good News for Mungu Lovers

منگو سے محبت کرنے والوں کے لئے خوشخبری منگو کے مداحوں کے لئے خوشخبری یہ ہے...

Gujranwala’s lawyer beat drivers and assistants with sticks after an accident

گوجرانوالہ کے وکیل نے حادثے کے بعد ڈرائیور اور مددگار کو ڈنڈوں سے پیٹا پولیس کے مطابق...

Public demand to end K-Electric after night-long load-shedding

رات بھر لوڈشیڈنگ کے بعد کے الیکٹرک کو ختم کرنے کا عوامی مطالبہ کراچی میں غیر اعلانیہ...

Due to wrong Policy in Punjab, People Stopped taking Corona Test: Zafar Mirza

پنجاب میں غلط پالیسی کی وجہ سے ، لوگوں نے کورونا ٹیسٹ کرانا چھوڑ دیا: ظفر مرزا

Recent Comments