In Kenya, Fans Stole the Body for the Singer Glorious Funeral

0
593
In Kenya, Fans Stole the Body for the Singer Glorious Funeral
In Kenya, Fans Stole the Body for the Singer Glorious Funeral

کینیا میں ، مداحوں نے گلوکار کے شاندار جنازے کے لئے لاش چرا لی

عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ، کینیا کی 33 سالہ گلوکارہ ابینی جاچیگا کی موت کورونا وائرس سے ہوئی ہے ، جس کے نتیجے میں مقامی حکام نے ایس او پیز کے ساتھ گلوکار کی آخری رسومات کو انجام دینے کے لئے تمام احتیاطی تدابیر کو استعمال کیا۔ تاہم ، مداحوں کی ایک بڑی تعداد جنازے میں شریک ہونا چاہتی تھی ، جسے پولیس نے لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ کے ذریعے منتشر کردیا۔

پولیس تشدد کے سبب مداح اس وقت منتشر ہوگئے ، لیکن پولیس کے جانے کے بعد واپس آئے ، قبر کھودی ، لاش نکال کر فرار ہوگئے۔ جب پولیس کو نعش چوری ہونے کی اطلاع ملی تو انہوں نے مداحوں سے بات چیت کی اور مرحوم گلوکار جاچیگا کو دوبارہ دفن کردیا۔ مداحوں نے کہا کہ وہ اپنے پیارے گلوکار کی آخری رسومات بڑے عمدہ انداز میں ادا کرنا چاہتے تھے۔

According to the World News Agency, Kenyan singer Abini Jachiga, 33, died of the coronavirus, prompting local authorities to use all precautionary measures to perform the singer’s last rites with SOPs. However, a large number of fans wanted to attend the funeral, which was dispersed by police using batons and tear gas shells.

Fans dispersed at the time due to police violence, but returned after the police left, dug a grave, exhumed the body and fled. When police received a report of the body being stolen, they spoke to fans and re-buried the late singer Jachiga. Fans said they wanted to perform the last rites of their beloved singer in a great way.