Having Ability Responding to Provocations: Modi

0
1559
Having Ability Responding to Provocations: Modi
Having Ability Responding to Provocations: Modi

اشتعال انگیزی کا جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں: مودی

چین بھارت کشیدگی پر ، بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ ہندوستان امن چاہتا ہے لیکن اشتعال انگیزی کا جواب دینے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔

لداخ میں چینی فوج کے ذریعہ ہلاک ہونے والے ہندوستانی فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے مودی نے کہا کہ قوم کو یقین دلاتا ہوں کہ ہمارے فوجیوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔

انہوں نے کہا کہ قوم کو فخر ہوگا کہ ہمارے نوجوان مارتے مارتے مرے ہیں ، انہوں نے مزید کہا کہ قومی اتحاد اور خودمختاری ہمارے لئے اہمیت کا حامل ہے۔

مودی نے کہا کہ ہندوستان امن کا خواہاں ہے لیکن وہ کسی بھی قسم کی اشتعال انگیزی کا منہ توڑ جواب دینے کے بھی قابل ہے۔

On China-India tensions, Indian Prime Minister Narendra Modi says India wants peace but also has the ability to respond to provocations.

Paying homage to the Indian soldiers killed by the Chinese army in Ladakh, Modi said, “I assure the nation that the sacrifices of our soldiers will not go in vain.”

“The nation will be proud that our youth are dying,” he said, adding that national unity and sovereignty are important to us.

Modi said that India wants peace but it is also capable of responding to any kind of provocation.