Ethiopia Claims Responsibility for Downing Kenyan Plane

0
523
Ethiopia Claims Responsibility for Downing Kenyan Plane
Ethiopia Claims Responsibility for Downing Kenyan Plane

The African Union (AU) has revealed that a Kenyan plane carrying Corona virus-related aid to Somalia was shot down by the Ethiopian army.

On May 4, a Kenyan private plane carrying essential goods and relief supplies to Somalia crashed in Ethiopia, killing all six people on board, according to the international news agency. A report by the African Union Force on the social networking site Twitter has revealed that the plane was mistakenly shot down by the Ethiopian army as a suicide bomber.

The Ethiopian military said the plane had not been notified, was an unexpected flight and was flying too low, suggesting it had been hijacked to bring it down at a military base.

An Ethiopian military spokesman added that it was a mistake and apologized. This would not have happened if it had been reported in advance that a private plane was carrying relief supplies.

ایتھوپیا نے کینیا کے طیارے کو گرانے کی ذمہ داری قبول کر لی

افریقی یونین (اے یو) نے انکشاف کیا ہے کہ کینیا کا ایک طیارہ صومالیہ سے کورونا وائرس سے متعلق امداد لے کر جارہا تھا ، جسے ایتھوپیا کی فوج نے مار گرایا دیا تھا۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ، 4 مئی کو ، کینیا کا نجی طیارہ جو صومالیہ کیلیے ضروری سامان اور امدادی سامان لے کر گیا تھا ، ایتھوپیا میں گر کر تباہ ہوگیا ، جس میں سوار تمام 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر افریقی یونین فورس کی ایک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ایتھوپیا کی فوج نے اسے خودکش حملہ آور سمجھ کر غلطی سے گرایا تھا۔

ایتھوپیا کی فوج نے بتایا کہ طیارے سے متعلق مطلع نہیں کیا گیا تھا ، غیر متوقع پرواز تھی اور بہت نیچے اڑ رہا تھا ، گمان تھا کہ اسے فوجی اڈے پر گرانے کے لئے ہائی جیک کیا گیا تھا۔

ایتھوپیا کے فوجی ترجمان نے مزید کہا کہ یہ ایک غلطی تھی اور اس سے معافی مانگتے ہیں۔ ایسا نہیں ہوتا اگر پیشگی اطلاع دی جاتی کہ نجی طیارہ امدادی سامان لے کر جارہا تھا۔