Recommendation to Reduce the Prices of Petroleum Products up to Rs 11

0
741
Recommendation to Reduce the Prices of Petroleum Products up to Rs 11
Recommendation to Reduce the Prices of Petroleum Products up to Rs 11

OGRA has sent a summary of changes in prices of petroleum products to the Ministry of Petroleum, according to which it was recommended to reduce the price of petrol by Rs 7.6 per liter and kerosene by Rs 11.88 per liter.

In the summary sent to the Ministry of Petroleum by OGRA, it has been recommended to reduce the price of light diesel by Rs 9.37 paise and high speed diesel by 5 paise. Which will be apply from June 1.

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو 11 روپے تک کم کرنے کی سفارش

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلیوں کی سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال کردی ہے ، جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 7.6 روپے فی لیٹر اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 11.88 روپے فی لیٹر کمی کی سفارش کی گئی ہے۔

اوگرا نے وزارت پٹرولیم کو بھجوائی گئی سمری میں لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 9.37 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 پیسے کمی کی سفارش کی گئی ہے۔ جس کا اطلاق یکم جون سے ہوگا۔