پشاور سینٹرل جیل نے قیدیوں کے لئے اوپن ایئر جم متعارف کرایا
خیبر پختونخوا حکومت نے پشاور سینٹرل جیل میں اوپن ایئر جمز کا آغاز کیا ہے۔ اس کا مقصد قیدیوں کے طرز زندگی میں نتیجہ خیز اور مثبت تبدیلی حاصل کرنا ہے۔

The Khyber Pakhtunkhwa government has started open air gyms in Peshawar Central Jail. The aim is to achieve a productive and positive change in the lifestyle of the prisoners.