Pakistan starts exporting mango to Japan

0
637
Pakistan starts exporting mango to Japan
Pakistan starts exporting mango to Japan

پاکستان نے جاپان کو آم کی برآمد شروع کردی

پاکستان سے جاپان میں آم کی برآمدات کا آغاز ٹوکیو کے کوویڈ 19 سے نمٹنے کے لئے عارضی اقدامات کے اعلان کے بعد ہو گیا ہے۔ جاپان کی حکومت نے ایک عارضی اقدام متعارف کرایا ہے ، جس سے آم کو برآمد کرنے کی اجازت مل گئی ہے اورضروری اعداد و شمار اور دستاویزات بھیجی جا چکی ہیں۔ عام طور پر ، ٹوکیو کو آم برآمد کرنے کے لئے جاپانی انسپکٹروں کی طرف سے پیشگی منظوری کی ضرورت ہوتی ہے جن کو قرنطین ضوابط پر عمل کرنے کے لئے پاکستان اور دوسرے ممالک بھیجا جاتا ہے۔

The export of mangoes from Pakistan to Japan has started after Tokyo announced temporary measures to combat Covid-19. The Japanese government has introduced a temporary measure that allows mangoes to be exported by taking measurements and sending the data and documents required for quarantine. Typically, exporting mango to Tokyo requires prior approval from Japanese inspectors who are sent to Pakistan and other countries to comply with quarantine requirements.