OGRA announces reduction in LPG prices

0
1210
OGRA announces reduction in LPG prices
OGRA announces reduction in LPG prices

وگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا

The price of LPG has been reduced by Rs 14.31 per kg

OGRA announces reduction in LPG prices for December

The Oil and Gas Regulatory Authority (OGRA) has announced a reduction in the price of LPG for December, a notification has also been issued.

The price of LPG has been reduced by Rs 14.31 per kg, the new price of LPG has been fixed at Rs 202.89 per kg.
The 11.8 kg domestic cylinder of LPG has become cheaper by Rs 168.90. The new price of domestic cylinder has been fixed at Rs 2390.44.

ایل پی جی کی قیمت میں 14 روپے 31 پیسے فی کلو کمی کی گئی ہے۔

اوگرا نے دسمبر کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے دسمبر کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا، نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

ایل پی جی کی قیمت میں 14 روپے 31 پیسے فی کلو کمی کی گئی ہے، ایل پی جی کی نئی قیمت 202 روپے 89 پیسے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔
ایل پی جی کا 11.8 کلو گھریلو سلنڈر 168.90 روپے سستا ہو گیا ہے۔ گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2390.44 روپے مقرر کی گئی ہے۔