Federal Government Prepares Budget for 2020-21

0
668
Budget 2020-21
Budget 2020-21

The Pakistani government has started preparations for the 2020-21 budget as tax breaks have been completed to promote national progress in addressing the COVID 19 crisis.

The Treasury said the government is considering lowering the sales tax rate for the construction and other related industries by 12% from 17% to 5%.

The Department of Industry and Production and the Department of Commerce have recommended lowering sales tax for business recovery after the block. Several other recommendations to reduce inflation that are beneficial for tax collection are being considered.

The Treasury is actively working to relax budgetary resources and prepare various plans to restore business after the Corona virus was blocked.

وفاقی حکومت کی 21-2020 کے لئے بجٹ کی تیاری

پاکستان کی وفاقی حکومت نے بجٹ 2020-21 کے لئے تیاریوں کا آغاز کردیا ہے جس میں کورونا بحران میں قومی پیشرفت کو بڑھانے کے لئے ٹیکسوں میں چھوٹ کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔

پاکستان کی وفاقی حکومت نے بجٹ 2020-21 کے لئے تیاریوں کا آغاز کردیا ہے جس میں کورونا بحران میں قومی پیشرفت کو بڑھانے کے لئے ٹیکسوں میں چھوٹ کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔

وزارت صنعت و پیداوار اور وزارت تجارت نے لاک ڈاؤن کے بعد کاروبار کی بحالی کے لئے سیلز ٹیکس میں کمی کی سفارش کی ہے ، افراط زر کو کم کرنے کے لئے متعدد دیگر سفارشات زیر غور ہیں جو ٹیکس وصولی کے لئے فائدہ مند ثابت ہوں گی۔

وزارت خزانہ بجٹ میں لوگوں کو نرمی فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے بعد کاروبار کی بحالی کے لئے مختلف منصوبوں کی تیاری کے لئے سرگرم عمل ہے۔