Zaka Ashraf restored as a chairman of PCB

Updated: April 26, 2024 Published: 2014-05-20


(eNews.pk) - High Court restored the Zaka Ashraf as a chairman of Pakistan Cricket Board. Chairman of Pakistan Cricket Board talk to media and he says that the corporation is not good for Pakistan and as well as not good for Cricket. Chairman Zaka Ashraf say that the board, must act in good faith and honor, Misbah not have to look at the fitness of the players.













پچھلے بورڈ کے تمام فیصلے کالعدم، نجم سیٹھی کے اچھے فیصلوں پر عمل کرینگ


عدالت کی جانب سے بحال ہونے کے بعد کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف کرکٹ بورڈ کے ہیڈکوارٹر قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے۔ انہوں نے کہا ہے کہ پچھلے بورڈ کے تمام فیصلے کالعدم ہوگئے، نجم سیٹھی کے فیصلے اچھے ہوئے تو ان پر عمل کریں گے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ذکاء اشرف کاکہنا تھا کہ بگ تھر ی نہ پاکستان اورنہ ہی عالمی کرکٹ کے لیے اچھی ہے، لیکن پچھلا بورڈ اس پر دستخط کرچکا ہے، اس معاملے میں ایسا کوئی کام نہیں کریں گے جس سے جگ ہنسائی ہو۔ ذکاء اشرف کا کہنا تھا کہ وہ کسی کی پگڑی نہیں اچھالنا چاہتے، اگر نجم سیٹھی کے فیصلے اچھے ہوئے تو ان پر عمل کریں گے، آزاد عدلیہ نے حق اور سچ کا فیصلہ دیا ہے سب کو اس کا احترام کرنا چاہئے،بورڈ میں جتنی دیربھی رہیں، نیک نیتی اور عزت سے کام کرنا چاہیے،مصباح ہی نہیں ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کی فٹنس کو دیکھنا ہوتا ہے۔
Post your comments regarding:
Zaka Ashraf restored as a chairman of PCB
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Sports News کھیلوں کی خبریں

Real Madrid wage cut for players & staff due to Coronavirus

13:10 کورونا وائرس کی وجہ سے رئیل میڈرڈ کے کھلاڑیوں اور عملے کےتنخواہوں میں کٹوتی

Let’s retire together Shoaib Malik trolls Ramiz Raja

10:59 آئیے ایک ساتھ ریٹائر ہوں شعیب ملک نے رمیز راجہ کو مزاحیہ انداز میں ٹرول کیا

National cricketers will now take online fitness test

14:21 قومی کرکٹرز آن لائن فٹنس ٹیسٹ بھی دیں گے

World table tennis championships postponed due to corona

10:05 ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کورونا کی وجہ سے ملتوی ہوگئی

MotoGP events in Spain Italy postponed

10:01 اٹلی کاتالونیا میں موٹو جی پی پروگراموں کو ملتوی کردیا گیا

UEFA postpone all international matches scheduled for June

13:17 یو ای ایف اے نے تمام بین الاقوامی میچوں کو جون تک ملتوی کردیا

Inzamam ul Haq opened the conspiracy files against him

12:21 انضمام الحق نے اپنے خلاف 2005 میں ہوئی سازش پر بول پاڑے

Yousaf criticize Hafeez & Maliks selection ahead of T20 Cup

11:30 یوسف نے ٹی ۲۰ ورلڈ کپ میں حفیظ ملک انتخاب پر سوال اٹھا دیا

Football will be totally different after corona pandemic

08:59 کورونا وبائی بیماری کے بعد فٹ بال بالکل مختلف ہوگا

Shane Warne selects Wasim Akram as Pakistans Best XI Captain

13:10 شین وارن نے وسیم اکرم کو پاکستان کی بہترین الیون کپتان منتخب کرلیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3