Younis Khan Called Afridi the Mastermind of the 2009 Uprising

0
1056
Younis Khan Called Afridi the Mastermind of the 2009 Uprising
Younis Khan Called Afridi the Mastermind of the 2009 Uprising

یونس خان نے آفریدی کو 2009 کی بغاوت کا ماسٹر مائنڈ کہہ دیا

Younis Khan named Shahid Afridi as the mastermind of the coup by his teammates in the Champions Trophy 2009 in South Africa, at which time the players took an oath on the Quran vowing not to play under Younis Khan’s captaincy. Shoaib Malik, Misbah-ul-Haq and Muhammad Yousuf were in the lead.

In an interview, Younis Khan said, “I think it was a matter of getting the captaincy. Shahid Afridi himself admitted that he took the complaint to the then chairman PCB Ijaz Butt. All-rounder Islam on a flight from Karachi. Settled and talked, maybe the mastermind will be the same, I don’t know why he said that there is a complaint but you do not want to remove Younis Khan from the captaincy.

He said that whoever spoke said that Younis Khan is in a bad mood, cricketers do not want to play under his captaincy, no one himself said that he was not ready to play, everyone kept talking about others.

یونس خان نے شاہد آفریدی کو جنوبی افریقہ میں چیمپئنز ٹرافی 2009 میں اپنے ساتھیوں کی جانب سے بغاوت کا ماسٹر مائنڈ نامزد قرار دیا ، اس وقت کھلاڑیوں نے یونس خان کی کپتانی میں نہ کھیلنے کا عزم کرتے ہوئے قرآن پر حلف لیا تھا۔ شعیب ملک ، مصباح الحق اور محمد یوسف پیش پیش تھے۔

ایک انٹرویو میں یونس خان نے کہا ، “میرے خیال میں یہ کپتانی حاصل کرنے کی بات تھی۔ شاہد آفریدی نے خود اعتراف کیا تھا کہ انہوں نے شکایت اس وقت کے چیئرمین پی سی بی اعجاز بٹ سے کی تھی۔ آل راؤنڈر کراچی سے اسلام آباد فلائٹ میں گئے۔ ، شاید ماسٹر مائنڈ وہی ہوگا ، مجھے نہیں معلوم کیوں انہوں نے ایسا کہا کہ شکایت ہے لیکن یونس خان کو کپتانی سے ہٹانا نہیں چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جس نے بھی کہا کہ یونس خان سخت مزاج ہیں ، کرکٹرز ان کی کپتانی میں نہیں کھیلنا چاہتے ، خود کسی نے بھی نہیں کہا کہ وہ کھیلنے کو تیار نہیں ، ہر ایک دوسروں کے بارے میں باتیں کرتا رہا۔