World's first flying car in reach of the public

Updated: May 8, 2024 Published: 2013-05-25


(eNews.pk) - New York: Now out of Stories, Movies and Dreams a flying car came in real world. In traffic jam we wish to fly to out of rush now its possible.













دنیا کی پہلی اُڑنے والی کار بہت جلد عام عوام کی پہنچ میں


نیویارک… این جی ٹی… اڑنے والی کا ر اب کہانیوں،فلموں اور خوابوں سے نکل کر حقیقت کا ر و پ دھا رچکی ہے۔ٹریفک جا م کے دو ران اکثر دل چا ہتا ہے کہ کاش گاڑ ی میں پرَہو ں اور آ پ اڑ کر اپنی منز ل پر پہنچ جا ئیں، اب عام افراد کے لیے ایسا ممکن ہو گیا ہے ۔ امریکی ایوی ایشن کمپنی ٹیرافوگیا نے پائلٹس کے لیے ٹرانزیشن نامی اُڑنے والی کارمتعارف کروانے کے بعد عام انسانوں کے لیے بھی خودکار نظام سے اُڑنے والی جدید گاڑی ڈیزائن کرلی ہے۔جدید ٹیکنا لو جی کا مظہرٹیرافوگیا TFXنامی یہ گا ڑی اس انداز میں تیار کی گئی ہے کہ اسے سڑک پر چلانے کے ساتھ ساتھ بوقتِ ضرورت صرف ایک بٹن دباکر 30سیکنڈز کے اندر جہا ز میں تبدیل کیا جا سکتا ہے جسے اُڑانے کیلئے عام افراد کو پائلٹ کے لائسنس کی بھی ضرورت نہیں پڑیگی۔خود کار نظام سے ٹیک آف،فلائی اور لینڈنگ کی صلاحیت رکھتی یہ کار200میل فی گھنٹہ کی رفتارسے سڑک پر دو ڑنے کی قابلیت رکھتی ہے جسکے مالک کو اسکے نظام میں صرف روٹ کی معلومات فیڈ کرنی ہونگی۔
Post your comments regarding:
World's first flying car in reach of the public
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Funny News دلچسب اور عجیب و غریب خبریں

The worlds smallest bird weighing only two grams

10:58 دنیا کا سب سے چھوٹا پرندہ جس کا وزن صرف دو گرام ہے

Valuable painting of Van Gogh stolen from the museum

11:45 میوزیم سے وان گو کی قیمتی پینٹنگ چوری ہوگئی

Little Dinasour runs like leopard

11:13 چھوٹا ڈایناسور چیتے کی طرح دوڑتا ہے۔

The newly baby born in India is named Corona

10:59 ہندوستان میں پیدا ہونے والے نئے بچے کا نام کورونا رکھ دیا۔

The most unique road in the world made of used plastic

10:53 استعمال شدہ پلاسٹک سے بنائی گئی دنیا کی الگ سڑکintr

The most terrifying cat in the world

10:46 دنیا کی سب سے ڈراونی بلی۔

16 Years Indonasian Got Married With 71 years His Lover

13:08 انڈونیشیا میں 16 سالہ عاشق نے 71 سالہ محبوبہ سے بیاہ رچا لیا

Amazing Strawberry In White Color

06:55 حیرت انگیز سفید اسٹرابری کے ایک پھل کی قیمت 1000 روپے

Automatic Robot Cars For Criminals

06:01 مجرم پکڑنے والی خودکار روبوٹ کاریں متعارف

Groom Has Got An Expensive “Snake Dance” During The Wedd

14:18 شادی کے روز ’ناگن ڈانس‘ دولہا کومہنگا پڑگیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3