Women Athletes Also Accepted The Popular Challenge

0
737
Pakistan Women Team

The players of the women’s cricket team have accepted the ‘Don’t Rush Challenge’ which is becoming popular on social media.

On social networking site Twitter, Pakistan women’s cricket team all-rounder Kainat shared her video as part of the ‘Don’t Rush Challenge’.

In his tweet, he tagged 10 fellow players and wrote, “Light humor doesn’t hurt anyone, the last challenge before Ramadan.”

ESPN Kirk Info’s verified Twitter account, including well-known Pakistani umpire Aleem Dar, also praised the women’s effort.

ESPN Kirk Info’s tweet suggests that they liked the ‘Don’t Rush Challenge’ version of Pakistani women players.

Cricket fans are also liking this video and appreciating his hard work.

It should be noted that athletes around the world have resorted to self-imposed isolation to prevent the possible spread of the corona virus.

Players are taking part in various challenges on social media to stay active and interact with fans during the lockdown situation.

خواتین کھلاڑیوں نے بھی مقبول چیلنج قبول کیا

خواتین کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں نے ‘ڈونٹ رش چیلنج’ قبول کرلیا ہے جو سوشل میڈیا پر مقبول ہورہا ہے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ، پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر کائنات نے ‘ڈونٹ رش چیلنج’ کے حصے کے طور پر اپنی ویڈیو شیئرکی۔

اپنے ٹویٹ میں ، انہوں نے 10 ساتھی کھلاڑیوں کو ٹیگ کیا اور لکھا ، “ہلکے مزاح سے کسی کو تکلیف نہیں پہنچتی ہے ، رمضان سے پہلے آخری چیلنج۔”

ای ایس پی این کرک انفو کے تصدیق شدہ ٹویٹر اکاؤنٹ ، جس میں معروف پاکستانی امپائر علیم ڈار بھی شامل ہیں ، نے بھی خواتین کی اس کوشش کی تعریف کی۔

ای ایس پی این کرک انفو کے ٹویٹ سے پتہ چلتا ہے کہ انہیں پاکستانی خواتین کھلاڑیوں کا ‘ڈونٹ رش چیلنج’ ورژن پسند آیا ہے۔

کرکٹ کے شائقین بھی اس ویڈیو کو پسند کر رہے ہیں اور ان کی محنت کو سراہ رہے ہیں۔

واضح رہے کہ دنیا بھر کے ایتھلیٹوں نے کورونا وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ کو روکنے کے لئے خود ساختہ تنہائی کا سہارا لیا ہے۔

لاک ڈاؤن کی صورتحال کے دوران کھلاڑیوں کو فعال رہنے اور مداحوں سے بات چیت کے لیے سوشل میڈیا پر مختلف چیلنجوں می حصہ لے رہے ہیں۔